منگل, جون 23, 2020 12:40
6/ جون کی سحر اور امام خمینی (رح) کی گرفتاری
جمعرات, جون 04, 2020 10:27
جمعه, مارچ 27, 2020 11:45
میں خوشحال ہوں کہ ایک عرصے کے بعد آپ حضرات سے مل رہا ہوں میں ہمیشہ ایران اور اپنے وطن قم کے بارے میں سوچتا ہوں اور دعا کرتا ہوں آپ جانتے ہیں کہ قم امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے سے تشیع کا مرکز بنا ہوا ہے جس طرح قم سے پوری دنیا میں علم نشر ہو رہا ہے اسی طرح قم سے اسلام کی راہ میں فداکاری ا ور شجاعت بھی نشر ہو رہی ہے قم تمام برکات کا مرکز ہے خداوند کریم آپ تمام حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سب کو دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عنایت کرے۔
بدھ, مارچ 25, 2020 03:56
کیا قم میں حضرت معصومہ کے حرم میں امام خمینی ہر روز جاتے تھے؟
اتوار, مارچ 01, 2020 04:31
امام خمینی(رح) قم میں پابندی کے ساتھ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حاضر ہو کر زیارت اور دعا پڑھتے تھے حتی کہ جس دوران امام(رہ) سلماسی مسجد میں درس تھے اس دوران بھی پابندی سے حضرت معصومہ سلام علیھا کی زیارت سے مشرف ہوتے تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے تھے اگر امام (رہ) کو ملک بدر نہ کیا جاتا تو وہ قم میں ہی رہتے آپ ہمیشہ فرماتے تھے کہ قم ہی میرا اصلی گھر ہے امام (رہ) کبھی تہران میں وطن کے قصد سے نہیں رہے بلکہ آپ نے ہمیشہ قم ہی کو اپنا وطن مانا ہے قم سے آپ کی محبت کی اصلی وجہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا حرم تھا۔
جمعرات, فروری 27, 2020 04:10
روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے اپنی پیاس ختم کرے گا ۔
پير, فروری 24, 2020 02:25
حضرت امام حسن (ع) نے معاویہ کی موجودگی میں ایک مناظرہ میں مغیرہ سے کہا: تم نے میری ماں کو ضرت لگائی، انہیں صدمہ پہونچایا اور زخمی کیا ہے اور بچہ کے ساقط ہونے کا سبب بنے ہو
بدھ, جنوری 29, 2020 09:12