حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 12:47
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جمعرات کے دن واشنگٹن تھنک ٹینک کی جانب سے منعقدہ آنلائن کانفرنس سے بات چیت کرتے ہوئے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے سے متعلق کہا
پير, اکتوبر 19, 2020 01:43
ملت بحرین، اسرائیل سے معاہدہ کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی؛ شیخ حسین الحداد
اتوار, اکتوبر 18, 2020 12:58
لبنانی سنی عالم دین نے بتایا کہ بادشاہت اور حکومت پر مشتمل نام نہاد فتوے واضح ہیں اور ہمیں ان فتووں سے مذہب سے زیادہ طاقت اور تسلط کی بو آتی ہے
بدھ, اکتوبر 14, 2020 11:10
اتوار, ستمبر 27, 2020 11:45
انجمن علمائے یمن ان واقعات پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور فرانسیسی اخبار کے توسط سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان میں کی جانے والی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے
جمعرات, ستمبر 17, 2020 12:02
عبد الملک الحوثی: امریکہ اور اسرائیل اس وقت کے یزیدی ہیں
جمعرات, ستمبر 03, 2020 10:02