عید غدیر خداوندمتعال کی سب سے بڑی عید ہے اسے عید اللہ الاکبر بھی کہا گیا ہے،آل محمدؐ کے لئے عظیم ترین عیدوں میں سے ایک عید ہے اور اسے عید ولایت بھی کہتے ہیں،خداوند عالم نے ہر پیغمبر کے لئے اس دن کو عید قرار دیتے ہوئے محترم بنایا ہے
هفته, اگست 08, 2020 02:04
عید غدیر خداوندمتعال کی سب سے بڑی عید ہے اسے عید اللہ الاکبر بھی کہا گیا ہے،آل محمدؐ کے لئے عظیم ترین عیدوں میں سے ایک عید ہے
هفته, اگست 08, 2020 09:32
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
دحوالارض کا دن بہت ہی مبارک اور مسعود ہے اور اس دن کے مخصوص آداب اور اعمال ذکر ہوئے ہیں
جمعرات, جولائی 16, 2020 01:14
انسانی ارتقاء امامؑ کے ظہور کی دعا میں پوشیدہ ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:41
پاکستان میں جس طرح کے فتنے مذہب کے نام پر رونما ہو رہے ہیں، ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ شیطان لگاتار اپنے اولیاء، نمائندگان اور دوستوں کو وحی کر رہے ہیں
پير, جون 29, 2020 08:46
یوم قدس باطل کے سامنے حق کی صفیں بچھانے کا ایک نمونہ ہے: جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے جب سے پکارا گیا ہے تو اس دن سے آج تک باطل طاقتوں نے اسے کمزور بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن حقیقت میں یوم قدس بتاتا ہے کہ یہ دن حق و باطل کی صفیں بچھنے اور ظلم کے سامنے عدالت کی صفیں بچھنے کا دن ہے،
جمعرات, مئی 21, 2020 06:35