حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
امام خمینی فرماتے ہیں: عدالت، افراط وتفریط اور غلو و تقصیر کے درمیان حد وسط کا دوسرا نام ہے۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:47
میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:11
امام خمینی(رہ) عدل اور عدالت کے تئیں وسعت نظر کے حامل تهے اور اسے انہوں نے متعدد زاویوں سے پرکها ہے۔ آپ کی تحریر، گفتگو اور پیغامات اس بات کے حاکی ہیں کہ آپ نے عدل اور عدالت کی تعریف کرتے ہوئے مختلف مفاہیم بیان فرمائے ہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 08:08
اگر اسلام کے بعض خصوصیات وفوائد سے لوگ آشنا ہو جائیں تو مجهے امید قوی ہے تمام بشریت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی۔
جمعه, نومبر 14, 2014 12:25
شہید صدر(رح) فرماتے تهے: «ذوبوا فی الإمام الخمینّی کما ذاب هو فی الإسلام.» امام خمینی میں فنا ہوجاؤ جیسے کہ وہ اسلام میں فنا ہوچکے ہیں۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:10
سید الشهداء کا قیام اسلامی مفہوم کی خاطر (اور اپنے انسانی معنی کى وجہ سے ہر انسان اور معاشرہ کے لئے عزت سر بلندی ، آزادی سعادت، الہی نمونوں کا تمام نہ ہونے والا (انسانی )سر چشمہ) رہا ہے۔
هفته, نومبر 08, 2014 12:41