آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
امام ایک دلیر معلم تھے، آپ ایک بہادر نسل کی تربیت اور اس کی شجاعت پراعتماد کرکے فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ امام شاہ، آمریت،استعمار، آمریکا،صدام اور شدت پسندوں کے افکارو نظریات کے مقابلہ میں ڈٹ جانے کی شجاعت رکھتے تھے ۔
جمعرات, اگست 06, 2015 12:11
اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 07:53
علاقے میں موجود تفرقہ و اختلافات غیر فطری اور باہر سے مسلط کردہ ہیں اور عالم اسلام کے علما، دانشوروں، حکومتی عمائدین، رہنماؤں، مفکرین اور ممتاز شخصیات کو چاہئے کہ امت مسلمہ کے اندر تفرقہ و اختلاف پھیلانے والے خیانت کار عناصر پر توجہ دیں۔
هفته, جولائی 18, 2015 10:24
جنایتکاروں کے ہاتھ اپنے ملک سے کاٹ ڈالیں اور قدس شریف اور فلسطین کی آزادی کو اپنے نصب العین کے سر لوح میں قرار دیں اور صہیونیست اورآمریکا کے گر ے ہوئے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں اور قدس کے دن کو ہمیشہ زندہ رکھیں ۔
منگل, جولائی 14, 2015 06:06
حضرت امام خمینی (رح) کی قدس کے عالمی دن کی نامگذاری کی ایجاد نے فلسطین کے مسئلہ کو ایران کی سرحدوں سے باہر نکالا اور قدس کادن اسلامی ممالک میں ایک تقدیر ساز،ابدی یادگار اور میراث کے عنوان سے باقی رہ گیا۔
پير, جولائی 13, 2015 04:09
مستقبل بہت درخشاں ہے اور مسلمان خاص کر فلسطین کی عوام وحدت، انسجام (بانظم)، مقاومت، یکجہتی، ہم دلی، ہم زبانی، پایداری اور قربانیوں سے اپنے بلند اور اعلی اہداف تک ضرور پہنچےگی ۔
جمعه, جولائی 10, 2015 03:11