دشمنان اسلام کی جانب سے تاریخ میں کئی بار اپنی مکاریوں سے اسلام کا روشن چہرہ برداشت نہ کرتے ہوئے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے اور تفرقے بازیوں کی مختلف اقسام کی تدابیر اختیار کی ہیں
اتوار, دسمبر 27, 2020 01:03
جمعه, دسمبر 25, 2020 01:47
یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34
تحقیق اور تعلیم کو دین اسلام نے بہت اہمیت دی ہے۔ لفظ تحقیق کے معنی کسی چیز کی اصلیت و حقیقت تک پہنچنے کے ہیں نیز کسی چیز کی چھان بین اور تفتیش کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاح میں تحقیق کا مطلب یہ ہے کہ کسی موضوع کو منتخب کرنے کے بعد اس کے بارے میں چھان بین اور اصلی اور نقلی مواد کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور تحقیقی قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ نتائج تک پہنچنا ہے۔
پير, دسمبر 14, 2020 01:03
بدھ, نومبر 25, 2020 02:54
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ صدر کی تبدیلی سے امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں اور بدمعاشی میں کوئی فرق نہیں آئے گا
هفته, نومبر 07, 2020 12:37
توہین رسالت (ص) کو آزادی اظہار کا نام نہیں دیا جا سکتا، ابوالخیر زبیر
جمعه, نومبر 06, 2020 12:37
اگر ہم اس حکومت کے خلاف ایک لفظ بھی کہیں تو ہم نابود ہو جائیں گے ان لوگوں نے تبلیغات کی ذریعے لوگوں کے درمیان خوف پیدا کیا ہوا ہے
پير, نومبر 02, 2020 03:40