عرفان حسینی اور آپؑ کی نگاہ میں مقصد خلقت

عرفان حسینی اور آپؑ کی نگاہ میں مقصد خلقت

حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے مکتب میں سب سے نمایاں اور برجستہ خصوصیت آپؑ کے بے مثال عرفان میں پوشیدہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی نگاہ میں خداوندِمتعال کی معرفت ایک مخصوص معرفت ہے۔ آپؑ، خدا کی معرفت کے بحر بیکراں میں غرق تھے۔ حضرت حسین ابن علی علیہ السلام کا عرفانی پہلو آپؑ کی پرسوز و پرخلوص دعاؤں کے درمیان موجیں مار رہا ہے اور مکمل طور پر واضح ہے خاص طور پر امامؑ سے منقولہ دعائے عرفہ آپؑ کے اوجِ عرفان کی حکایت کرتی ہے۔ دعائے عرفہ میں امام علیہ السلام کی مناجات کا ایک نہایت خوبصورت جملہ حسب ذیل ہے: متیٰ غِبتَ حتّی تحتاج الیٰ دلیل یدلّ علیک؟ ومتیٰ بعُدت حتّی تکون الآثار ھی الّتی توصل الیک عَمیت عین لاتراک علیھا رقیباً و خسرت صفقۃ عبد لم تجعل لہ من حبّک نصیباً۔ اے خدا! تو کس وقت غائب اور نظروں سے اوجھل ہوا تاکہ تجھ پہ دلالت کرنے کے لئے کسی دلیل و برہان کی ضرورت پڑے جو تیری جانب رہنمائی کرے، تو ہم لوگوں سے کب دور ہوا تا کہ آثار و مخلوقات ہمیں تیرے نزدیک کریں۔ وہ آنکھ اندھی ہوجائے جو تجھے اپنا محافظ نہ سمجھے اور وہ بندہ بہت نقصان میں ہے جس کے لئے تو نے اپنی دوستی میں سے کچھ حصہ اور فائدہ قرار نہ دیا ہو۔

هفته, مارچ 28, 2020 10:28

مزید
فطرت کی حقیقت اور اس کا مقام امام خمینی (رح) کی نظر میں

فطرت کی حقیقت اور اس کا مقام امام خمینی (رح) کی نظر میں

فطرت عرفانی اور فلسفی تحقیقاتی موضوعات میں سے پیچیدہ ترین اور بنیادی ترین، بنیاد ہے

پير, جنوری 27, 2020 11:53

مزید
کاروان اربعین کے ہمراہ مسجد سَہْلہ کا دورہ

کاروان اربعین کے ہمراہ مسجد سَہْلہ کا دورہ

امام صادق (ع): حضرت مہدی (عج) ظہور کے بعد، مسجد سہلہ میں قیام پذیر ہوں گے۔

اتوار, اکتوبر 29, 2017 09:20

مزید
امام خمینی نے ایران کے استقلال کیلئے میدان میں قدم رکھا

رچرڈ لبویر کی فاطمہ رخشان لو کےساتھ گفتگو:

امام خمینی نے ایران کے استقلال کیلئے میدان میں قدم رکھا

رچرڈ لبویر: یہ بات یاد رہےکہ فرانس میں سنسر شپ بہت زیادہ ہے اور ہر کوئی اپنے من پسند طریقے سے سرگرمیاں انجام نہیں دے سکتا۔

جمعرات, جولائی 06, 2017 05:14

مزید
اسلامی انقلاب کے حقیقی مفسرین کی موت سےافکار امام خمینی رہ میں کمی واقع ہوئی

حجہ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی:

اسلامی انقلاب کے حقیقی مفسرین کی موت سےافکار امام خمینی رہ میں کمی واقع ہوئی

ہمیں ایسے مفسرین کی ضرورت ہے جو ابتدا سے افکار امام کی تحلیل کریں

پير, جنوری 23, 2017 04:49

مزید
عورت کی شخصیت کو احیا کرنے والا

عورت کی شخصیت کو احیا کرنے والا

سلیم نظام ہدی سوری متفکر

هفته, مارچ 26, 2016 08:48

مزید
یہاں صدراعظم کا گھر ہے کیا؟

آستان ویب سائٹ کے مطابق، حضرت امام خمینی(رح):

یہاں صدراعظم کا گھر ہے کیا؟

آغــا! اجازت دیجئے کہ ایک مناسب سی قالین، یہاں بچھاؤں۔

پير, فروری 01, 2016 12:28

مزید
خمینی اور دنیائے معاصر کے سیاسی اسلام کانفرنس

عنقریب کانفرنس کا انعقاد:

خمینی اور دنیائے معاصر کے سیاسی اسلام کانفرنس

اعتدال اور عقلانیت کا امام خمینی(رح) کے سیاسی گفتگو میں مقام و اہمیت

جمعه, جنوری 22, 2016 04:32

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3