باہمی احترام، دوسروں کے امور میں عدم مداخلت
پير, اپریل 03, 2017 11:29
دو بلاک کےساتھ روابط
جمعرات, مارچ 30, 2017 12:10
مستقبل کی سیاست اور معاہدے
جمعرات, مارچ 30, 2017 12:06
روحانی نے معظم لہ کے راہ گشا بیانات کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کی کہ نئے سال میں حکومتی کابینے کا پہلا اجلاس، اندرونی پیداوار، روزگار کی فراوانی اور قومی بنیادی کاموں کی تقسیم بندی سے مختص کیا جائےگا۔
منگل, مارچ 28, 2017 07:51
مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
شہید نے تمام تر نامساعد حالات کے باوجود سفیر انقلاب بن کر پوری دنیا کے مظلومین کے حقوق کی جنگ لڑی اور اپنی پوری زندگی شناخت وبصیرت کےساتھ مسلسل جھاد میں گزاری۔
اتوار, مارچ 12, 2017 07:14
میری آنکھوں کا وسیع منظر تمھارے لئے آشیانہ ہے // ہم پر کرم فرما اور نزول فرما کہ یہ گھر آپ ہی کا گھر ہے۔
منگل, مارچ 07, 2017 10:14
امام خمینی رہ خالی ایک سیاسی راہنما نہیں تھے بلکہ وہ ایک عارف ،عابد،زاہد،متقی اور روحانی شخصیت کے مالک تھے
پير, فروری 20, 2017 04:52