یمنی فوج اور رضاکارانہ فوج نے مل کر پانچ سو کیلو میٹر سعودی حدود میں داخل ہو کر نجران میں سعودی فوج پر حملہ کیا جس میں تقریبا دو ہزار سعودی اور غیر ملکی فوجیوں کو گرفتار کیا گیا ہے یمنی فوج کی یہ کاروائی اب تک ہونے والی سب سے بڑی کاروائی تھی جس میں سعودی عرب کو کافی نقصان اُ ٹھانا پڑا ہے اس کاروائی میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے قبضہ سے نجران کی بھی آزاد کرا لیا جو کہ یمن کا حصہ تھا جس پر آل سعود نے قبضہ کر رکھا تھا حالیہ دنوں میں آل سعود کے خلاف یمنی فوج کا یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔
اتوار, ستمبر 29, 2019 01:14
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایک دوسرے کے ملکوں کے دورے اور معاہدے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن اغیار سے امیدیں نہیں وابستہ کرنا چاہئے
هفته, ستمبر 28, 2019 01:05
جے پی پی کے مطابق غیر ملکی جیلوں میں تقریباً 11 ہزار پاکستانی قید ہیں، مشرق وسطیٰ میں 7 ہزار سے زائد، سعودی عرب کی جیلوں میں میں 3400 پاکستانی ہیں
جمعرات, ستمبر 26, 2019 09:18
محرم کا مہینہ آتے ہی ہر سو نواسہ پیغمبر امام حسینؑ کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ پورے ملک میں فرش عزا بچھ جاتا ہے، خاندان پیغمبرﷺ کی مظلومانہ شہادت کے تذکرے ہر سو ہونے لگتے ہیں
هفته, ستمبر 14, 2019 12:23
متحدہ عرب امارات یمن کیخلاف جنگ سے جلد از جلد اپنی علیحدگی کا اعلان کرے
جمعه, ستمبر 06, 2019 02:53
پارلیمنٹ کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اراکین کے پاس بریکسٹ کو روکنے کیلئے صرف دو ہفتے ہوں گے جو اپنے قانونی فرائض پر عمل پیرا ہونے کیلئے ہر گز کافی نہیں ہیں
منگل, ستمبر 03, 2019 10:47
خطیب جمعہ نے امید ظاہر کی کہ ایرانی قوم اللہ تعالی کی مدد و نصرت کے سائے میں اقتصادی مشکلات پر قابو پانے میں بھی کامیاب ہوجائے گی۔
اتوار, اگست 25, 2019 09:13
امام خمینی(رح) مساجد کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
جمعرات, اگست 22, 2019 04:03