رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات کے دوران، داعش کے مقابلے میں عراق کی تمام سیاسی اور مذہبی تنظیموں کے مابین اتحاد اور انسجام کی قدردانی کی۔
بدھ, جون 21, 2017 10:53
اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
امام خمینی کے دل اور پھیپھڑوں کو فعال کرچکے تھے، لیکن دماغ کام نہیں کر رہا تھا؛ انتہائی کٹھن لمحات تھے
هفته, جون 17, 2017 08:02
رہبر انقلاب اسلامی: امریکہ کے ساتھ اکثر مسائل کا حل ممکن نہیں اور امریکہ کو ایران کے جوہری پروگرام یا انسانی حقوق سے تکلیف نہیں بلکہ اس کا اصل مسئلہ ایران میں قائم اسلامی جمہوری نظام ہے۔
جمعرات, جون 15, 2017 10:00
امام خمینی: بادشاہت، ایک بوسیدہ اور غیر معقول نظام ہے جبکہ ہماری قوم، مسلمان ہے، دین اسلام سے وابستہ ہے جس نے عدل الہی کا مشاہدہ کیا ہے؛ اس قوم کی ایک ایک فرد " اسلامی جمہوریہ" کی خواہاں ہے۔
جمعرات, جون 15, 2017 12:20
امام خمینی: حادثوں ہی سے عبارت ہوگئی ہے زندگی // انتظار دوست میں ہوں نیمہ خرداد سے
هفته, جون 10, 2017 11:50
مسلمانوں کی کامیابی کی کلید اسلامی فکر و کردار ہے
منگل, جون 06, 2017 07:54
رمضان المبارک کے پہلے دن کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں تین گھنٹے تک محفل قرآن کریم کی میزبانی کی۔
اتوار, مئی 28, 2017 08:13