امام کی شان میں وضاحت گستاخی ہے کہ کوئی کہے کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 03:02
امام کے تفکر کا بنیادی پہلو ایران کا مغرب کے اقتصادی و سیاسی نفوذ کے دائرے سے نکلنا ہے
جمعرات, دسمبر 18, 2014 11:19
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: اعتدال کے اثرات میں سے ایک ہلاکت سے نجات ہے؛ اعتدال پر قائم رہنے والا معاشرہ اور سماج کبهی ہلاک نہیں ہو سکتا۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:22
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51
آج جو گروہ تکفیری کے عنوان سے معرض وجود میں آئے ہیں اور ان کا کام قتل و غارت، عزت لوٹنا اور لوٹ مار کرنا ہے، ان کا اسلام اور الٰہی شریعتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ قرآن کریم، انجیل اور تورات میں ایسے اقدامات کی کوئی گنجائش نہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 11:47
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں عدالت کمال طلبی کا ایک مصداق ہے اور انسان ذاتی طور پر کمال طلب موجود ومخلوق کا نام ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کمال مطلق سے عشق ومحبت امور فطری میں سے ایک ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:22