حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
ہمیشہ اپنی صحت کا خیال رکھتے تھے
جمعه, نومبر 28, 2025 10:38
نجف میں تیرہ سالہ زندگی نہایت سادگی میں بسر کی
بدھ, نومبر 26, 2025 10:38
تا کہ ان کا زہد و تقوی بالکل ظاہر نہ ہوپائے
بدھ, ستمبر 17, 2025 10:16
بدھ, جولائی 09, 2025 12:54
بعض دفعہ کچھ ایرانی طلاب اور صاحبان علم....
جمعرات, جولائی 03, 2025 02:07
جب بعثی کارندوں نے امام (ره) کا محاصرہ کیا
منگل, جون 17, 2025 11:10
اورانکی کامیابی نہ صرف اپنی بے لوثی اور انقلابی خاندان میں رکنیت کی وجہ سے بلکہ اس لیے بھی کہ وہ خود اپنی مہارت کے شعبے میں نمایاں خصوصیات رکھتی ہیں اور خدا کا شکر ہے کہ وہ اب تک اپنے کام میں کامیاب رہی ہیں۔
منگل, جون 03, 2025 04:19