اسلام انسان کو بے نیاز بنا دیتا ہے

اسلام انسان کو بے نیاز بنا دیتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔

منگل, مارچ 31, 2020 02:13

مزید
آیت اللہ جوادی آملی اور صہیونیت کے خلاف مبارزہ

آیت اللہ جوادی آملی اور صہیونیت کے خلاف مبارزہ

یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید

جمعرات, دسمبر 26, 2019 03:25

مزید
نجف تا کربلا، سفر عشق و شعور

نجف تا کربلا، سفر عشق و شعور

صدام کی حکومت کے خاتمہ کے بعد زائرین پیدل عراق کے شہروں نجف، بغداد، بصرہ اور کوفہ سے روانہ ہوئے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیدل کربلا کی طرف سفر میں زائرین کی تعداد بڑھنے لگی

جمعرات, اکتوبر 17, 2019 09:04

مزید
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے:امام خمینی(رح)

فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے:امام خمینی(رح)

فلسطین کا مسئلہ ذاتی مسئلہ نہیں ہے اور یہ کسی ایک ملک سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا مسئلہ یے جو عالم اسلام سے مخصوص ہے ہرمسلمان کو فلسطین کے مسئلے پر اپنی راے کا اظہار کرنا چاہیے یہ مسئلہ اُن لوگوں سے بھی مربوط ہے جو گذشتہ زمانے میں زندگی بسر کر چکے ہیں لیکن افسوس ہیکہ اس وقت مسلمان تمام امکانات کے باوجود بھی اپنے دین اور رسول کی توہین کو دیکھ کر برداشت کر رہے ہیں اور ایک طرف کھڑے ہو کر ان سارے مناظر کو دیکھ کر رہے ہیں یہ مناطر عالم اسلام کے لئے شرمناک ہیں ۔

اتوار, اپریل 14, 2019 09:20

مزید
صدی معاہدے کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے

لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل

صدی معاہدے کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے

ایران اگلے چند ہفتوں میں امریکی سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا

جمعرات, ستمبر 20, 2018 06:25

مزید
کاش میں آپ کا ایک سپاہی ہوتا !

کاش میں آپ کا ایک سپاہی ہوتا !

یمن کے لوگ زمین میں قدم گاڑے ہوئے ،اپنا کاسہ سر اللہ کے حوالے کئے ہوئے،یہ ایک اعلی نمونہ عمل ہیں

پير, جولائی 02, 2018 12:58

مزید
Page 5 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9