رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
یہ دن، یوم الاسلام اور یوم اللہ و یوم رسول اللہ ہے
بدھ, اپریل 03, 2024 03:01
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ اگرچہ فلسطینی عوام تک پانی، دوائیں اور ایندھن نہیں پہنچ رہا ہے لیکن وہ پہاڑ کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں
اتوار, دسمبر 24, 2023 05:16
غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے گرد گھیرا روز بروز تنگ سے تنگ تر ہو رہا ہے
جمعرات, ستمبر 07, 2023 10:03
خداوند متعال نے قرآن کریم میں رسول خدا (ص) کو "اسوہ حسنہ" یعنی "بہترین رول ماڈل" قرار دیا ہے
جمعه, فروری 17, 2023 10:02
ایران عراق افغانستان فلسطین اور یمن جیسے ملکوں میں بے گناہوں کے قتل عام کو بھی یہ جرم پیشہ ممالک حقوق بشر کی پامالی نہیں سمجھتے
هفته, اکتوبر 29, 2022 09:39
یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔
منگل, مئی 31, 2022 05:33
رب کریم کے خزانہ میں سب کچھ موجود ہے ذرا کریمۂ اہلبیت کو وسیلہ تو بنائیں، ذرا امام کریم کا واسطہ تو دیکر دیکھیں!!
منگل, جون 15, 2021 01:14