ابوعبداللہ جعفر بن محمد الصادق (ع) شیعوں کے چھٹے امام ہیں۔ آپ پانچویں امام محمد باقر (ع) کے فرزند ہیں۔ آپ کی مادر گرامی ام فروہ ہیں
هفته, مئی 04, 2024 08:36
امام کاظم (ع) کی شہادت کے بعد ہارون رشید (لعنہ اللہ) کے حکم سے آپ کے جسم نازنین کو توہین کرنے کی غرض سے پرانے کپڑوں میں سیڑھی پر رکھوا دیا
منگل, فروری 06, 2024 07:30
عمار کے تین بچے تھے جن کے نام "اسحاق"، "اسماعیل" اور "یونس" تھے، انہوں نے ذکر کیا ہے کہ "یونس" ایک بری بیماری میں مبتلا تھا
منگل, مئی 16, 2023 09:35
ابوعبداللہ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں، جو کہ اپنے والد امام محمد باقرعلیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پرفائز ہوۓ ۔
جمعه, جون 28, 2019 11:55
شیعہ عقیدہ کی روشنی میں آپ خدا کی جانب سے منصوص امام اور رسولخدا (ص) کی جانشین ہیں
اتوار, جولائی 08, 2018 02:30
امام جعفر صادق[ع] نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد، اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت کا فریضہ سنبھالا۔
جمعه, جولائی 29, 2016 07:09
تیسرا دور امامؑ کی آخری آٹه سال کی زندگی پر مشتمل ہے۔ اس دور میں آپؑ پر عباسی خلیفہ منصور دوانیقی کی حکومت کا سخت دباؤ تها اور آپؑ کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر مستقل نظر رکهی جاتی تهی.
جمعرات, اگست 21, 2014 07:28