ایرانی صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز30ویں ایرانی لیبر یونین اور مزدوروں کے قومی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں سے امریکا کا پہلا مقصد کرنسی آمدنی کو کم کرنا ہے جبکہ ایران کی کرنسی آمدنی کا بڑا ذریعہ تیل کی فروخت اور اسی طرح تیل اور گیس سے متعلقہ مصنوعات کی برآمدات ہے.
منگل, اپریل 30, 2019 02:12
امریکہ ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا
منگل, اپریل 30, 2019 11:54
پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تعاون
پير, اپریل 29, 2019 08:19
پاک ایران تعلقات کے فروغ میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے
منگل, اپریل 23, 2019 09:31
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق:پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر امام خمینی(رح) کے پوتے بھی ان کے ساتھ تھے۔
منگل, اپریل 23, 2019 08:00
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہائی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
پير, اپریل 22, 2019 09:59
پاکستانی وزیر اعظم کی روضہ امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات
پير, اپریل 22, 2019 08:36
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔
منگل, اپریل 16, 2019 11:42