رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کس کام کو زیادہ انجام دیتے تھے؟

رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کس کام کو زیادہ انجام دیتے تھے؟

امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔

منگل, اپریل 04, 2023 12:33

مزید
اگر کوئی ان حالتوں میں گرفتار ہوجائے

اگر کوئی ان حالتوں میں گرفتار ہوجائے

ایک دن امام سے کچھ بیان کرنے کی درخواست کی گئی تو آپ نے فرمایا: ...

بدھ, مارچ 22, 2023 11:12

مزید
خدا کا موعظہ

خدا کا موعظہ

جب میں نجف میں تھا تو میں نے امام خمینی کو ایک خط لکھا

جمعه, مارچ 17, 2023 11:12

مزید
زیارت رجبیہ پڑھو

زیارت رجبیہ پڑھو

امام خمینی (رح) نے ایک دن نجف میں موعظہ کرتے ہوئے کہا: حضرات آپ لوگ یہ زیارت رجبیہ پڑھیں

بدھ, مارچ 15, 2023 11:12

مزید
تاریخ ساز اور آخری صدی کے معمار

تاریخ ساز اور آخری صدی کے معمار

امام بخاری؛ ہندی مسلمانوں کے رہبر

هفته, مارچ 11, 2023 11:50

مزید
بلا وجہ ان لوگوں نے یہ کام کیا ہے

بلا وجہ ان لوگوں نے یہ کام کیا ہے

آیت الله حکیم کے انتقال کے بعد حوزہ کے کچھ افاضل (تقریبا 14/ افراد) کہ ان میں آیت الله منتظری، مشکینی اور مرحوم آقا ربانی شیرازی بھی تھے

جمعرات, جنوری 26, 2023 10:52

مزید
حضرت فاطمہ زہرا س  اور امت کی شفاعت

حضرت فاطمہ زہرا س اور امت کی شفاعت

امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔

جمعه, جنوری 13, 2023 12:25

مزید
حالیہ بلوؤں کے دوران دشمن کا سب سے اہم حربہ اسلامی نظام کیخلاف پروپیگنڈا کرنا تھا، آیت اللہ خامنہ ای

حالیہ بلوؤں کے دوران دشمن کا سب سے اہم حربہ اسلامی نظام کیخلاف پروپیگنڈا کرنا تھا، آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا

بدھ, جنوری 11, 2023 09:53

مزید
Page 4 From 34 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >