رہبر انقلاب اسلامی: جہاں کہیں بھی کفر و استکبار کے خلاف مدد کی ضرورت پڑی، ہم ضرور وہاں پہنچیں گے۔
جمعه, نومبر 24, 2017 12:15
البوکمال کی آزادی کے ساتھ ہی داعش کی نام نہاد حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا
بدھ, نومبر 22, 2017 09:54
خدا کی قسم معاویہ مجھ علی سے زیادہ ذہیں اور سمجھ دار نہیں ہے لیکن وہ مکر و فریب اور شریعت کے خلاف کام کرتا ہے
منگل, اکتوبر 24, 2017 11:18
فریق مقابل نے ایٹمی معاہدہ پھاڑا تو ایران اس معاہدے کو ریزہ ریزہ کردے گا
هفته, اکتوبر 21, 2017 11:28
جب بنی صدر نے عوام کی ایک بہت بڑی تعداد کو اپنے مکر و فریب میں لے لیا
اتوار, جولائی 30, 2017 06:05
استعماری طاقتوں کا اصل مقصد یہی ہے کہ اسلام گوشہ نشین ہوجائے
جمعه, مئی 13, 2016 12:02
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
امام(رح) نے دنیا کے مستکبروں کو للکارا اور اس کے رعب و دبدبے سے مستکبروں اور طاغوتوں کی انحرافی آوازیں ان کے گلے میں دب کر رہ گئیں۔
بدھ, فروری 04, 2015 09:28