داعش نے اپنے جس مذموم ایجنڈے کا اعلان کیا ہے اس میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ داعش تمام مقامات مقدسہ کو مسمار کرے گی! علاوہ ازیں، داعش نے سعودی عرب، پاکستان، ایران، افغانستان پر بهی قبضے کا ارادہ ظاہر کیا ہے
هفته, جولائی 12, 2014 01:19
امام خمینی کی برسی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امام خمینی کی شخصیت سے متعلق ثقافتی نمائش کا اہتمام کیا گیا-
منگل, جون 03, 2014 01:51
اتوار, جون 01, 2014 11:52
ذرائع ابلاغ اعتقادی مفاہیم اور لوگوں میں مثبت تبدیلی کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکهتے ہیں۔ حقیقت میں صوتی، تصویری اور مطبوعاتی ذرائع ابلاغ عمومی افکار اور اذہان کو جہت دینے میں بہت موثر ہوسکتے ہیں۔
جمعه, مئی 23, 2014 01:15