امام خمینی(رح)، آئین انقلاب اسلامی، ص۱۴۶
پير, ستمبر 18, 2017 08:45
کوریائی راہنما: "ہمارے حکمران اس لئے ہميں گاڑی نہيں ديتے ہيں تاکہ ہم پيدل چليں اور موٹاپے سے نجات پائيں"۔
پير, ستمبر 18, 2017 07:55
ہماری قوم کی بد بختی اس وقت شروع ہو جائے گی جب لوگ قرآن سے الگ ہو جائیں
پير, ستمبر 18, 2017 11:46
بشار الاسد: ایرانی قوم ہماری فتوحات میں شامل ہے کیونکہ ایرانی عوام نے بھی دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں اپنے خون بہایا۔
جمعرات, ستمبر 14, 2017 06:09
قائد انقلاب اسلامی: دینی معارف اور آئین کو مدنظر رکھتے ہوئے حکام پر فرض ہےکہ تمام ایرانیوں کو بغیر کسی قوم، رنگ و نسل اور فرقے کے، برابر کے حقوق فراہم کریں۔
منگل, ستمبر 12, 2017 06:36
رسول اللہ (ص): "من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا اور سرپرست ہوں، اس اس کا یہ علی مولا ہے۔
پير, ستمبر 11, 2017 11:57
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَيْهِ السَّلاَم
هفته, ستمبر 09, 2017 02:17
امام خمینی: آپ جانتے ہیں کہ یہ انقلاب اسلامی احکام کے نفاذ کےلئے ہے اور ہمارا اسکے علاوہ کوئی اور مقصد نہیں تھا۔
جمعرات, ستمبر 07, 2017 06:15