دنیا بھرکے نادار، مظلوم اور مستضعف کی حمایت اسلامی جمہوریہ کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے
بدھ, اگست 03, 2016 12:15
امام خمینی کے فرامین سے متعلق مجھ سمیت ایران میں موجود دوسری سیاسی پارٹیوں میں سے ہر ایک کی الگ الگ تفسیر ہے۔
جمعه, جولائی 22, 2016 10:09
ہم سب کو اجتماعی توبہ اور اللہ کی طرف رجوع ہی کرنا ہوگا۔
هفته, مئی 28, 2016 06:49
حضرت آیت اللہ خامنہ ای: امام بزرگوار، اس مرد خدا اور حقیقی حکیم الہی نے فرمایا تھا کہ خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا ہے۔
جمعرات, مئی 26, 2016 08:50
اضطراب اور پریشانی انسانی زندگی کے اہم پہلوؤں میں سے ایک ہے اور امن و سکون انسان کی ایک اہم گم شدہ شئے ہے جس کے حصول کے لئے زندگی کی ابتدا سے انسان مشغول رہتا ہے
هفته, مئی 14, 2016 12:02
امام خمینی: جس طرح قومی اتفاق رائے سے انقلاب اسلامی، کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے اسی طرح اس کی بقاء کا راز بھی قومی اتفاق رائے میں مضمر ہے۔
هفته, اپریل 02, 2016 11:48
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
بدھ, فروری 10, 2016 12:02