مسلمان فرانسیسی سامان کا بائیکاٹ کریں

مسلمان فرانسیسی سامان کا بائیکاٹ کریں

پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنا جس نے تقریبا 2 ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے در حقیقت ایک بہت بڑا اور ناقابل معافی جرم ہے ایک علاقائی سیاسی ماہر ، نعمت مرزا احمد نے ،فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کے صدر نے جان بوجھ کر تقریبا 2ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے انہوں نے کہا کہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کرنا داعش کے جرائم سے کم نہیں ہے۔

بدھ, اکتوبر 28, 2020 10:29

مزید
امام حسن(ع)، مظلومیت کے کئی پہلو

امام حسن(ع)، مظلومیت کے کئی پہلو

حسنین شریفین کے بارے میں یہ حدیث تو زبان زد عام ہے کہ: الحسن والحسین سیدا شبابِ اہل الجنہ "حسن اور حسین دونوں جوانان جنت کے سردار ہیں۔"

جمعه, اکتوبر 16, 2020 12:43

مزید
مرجعیت کیخلاف سازشیں اور ہماری ذمہ داری

مرجعیت کیخلاف سازشیں اور ہماری ذمہ داری

استعمار ہو یا طاغوت، اسلام سے ہمیشہ خائف رہے ہیں

پير, جون 08, 2020 11:36

مزید
حضرت خدیجۃ الکبریٰؑ

حضرت خدیجۃ الکبریٰؑ

جناب خدیجہ بنت خویلد (متوفی سنہ ۰۱ھ) جو کہ خدیجۃ الکبریٰؑ اور ام المومنین کے نام سے مشہور ہیں

هفته, مئی 02, 2020 07:19

مزید
سیرہ نبوی (ص) وحدت اسلامی کےلئے نقطہ اتحاد

پاکستان سے موصولہ رپورٹ:

سیرہ نبوی (ص) وحدت اسلامی کےلئے نقطہ اتحاد

نبی اکرم (ص) نے انسان کو انسانیت کے اوصاف سے متصف کیا؛ تفرقہ وحدت کےلئے قاتل جان کی حیثیت رکھتا ہے۔

جمعه, دسمبر 29, 2017 12:29

مزید
وفات رسول (ص) اهل سنت کی روایات میں

وفات رسول (ص) اهل سنت کی روایات میں

فاطمہ الزہراء(س) نے انس سے پوچھا: تمہارے دل، رسول اللہ کی نعش پر مٹی ڈالنے کےلئے کس طرح آمادہ ہو گئے تھے؟

جمعه, نومبر 17, 2017 03:11

مزید
انوار ولایت کنونشن

انوار ولایت کنونشن

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے اہتمام سے ’’انوار ولایت کنونشن‘‘ کا انعقاد

پير, مارچ 27, 2017 12:03

مزید
رسول خدا (ص) کی ذات اقدس محور وحدت

رسول خدا (ص) کی ذات اقدس محور وحدت

وہابیت نے کڑوروں ریال فرقہ واریت پھیلانے میں خرچ کیے لیکن امام خمینی کے ایک فتویٰ میں سب پانی میں ملادیا

بدھ, دسمبر 14, 2016 11:54

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3