الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
معنوی علوم اور معارف کی کمی کے نتیجہ میں حوزہ ہائے علمیہ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ مادی اور دنیوی مسائل نے علمائے دین کے درمیان جگہ بنائی ہیں۔
بدھ, جون 10, 2015 07:36
آپ نے فرمایا: ولایت کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے اور اسلامی نظام اور دیگر نظاموں میں بنیادی فرق ہے، اسلامی نظام کا ستون اور بنیاد، الٰہی اور معنوی ہے۔
اتوار, جون 07, 2015 06:36
عورتوں کے سلسلے میں بڑے ہی مختلف و متضاد خیالات ظاہر کئے جاتے رہے ہیں جس کا بنیادی سبب افراط و تفریط سے کام لینا کہا جاسکتا ہے
اتوار, مئی 03, 2015 01:06
36 سال قبل ایران کے مسلمان عوام نے برسوں کے رنج و مصائب اور جہدوجد کے بعد کامیابی حاصل کی
اتوار, اپریل 26, 2015 01:10
ہماری قوم روحانیت کے تابع ہے اگر روحانیت درکار نہ ہوتی یہ تحریک ثمربخش نہیں ہو سکتی تھی
اتوار, اپریل 26, 2015 12:52
کیا افسوس نہیں کہ اس کے سامنے اپنی حیثیت کو ڈاؤں کریں؟
جمعه, فروری 27, 2015 03:50
بہت افسوس کا مقام ہے کہ اسلامی پارلمینٹ جو کہ جمہوری اسلامی کی عزت اور وقار کو برقرار رکهنے کے لئے ہے اور اب جبکہ استکباری دنیا اور اس کے ٹولے، اسلام اور ملکی مفادات کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔
جمعه, جنوری 02, 2015 08:42