رہبر معظم انقلاب نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رح) اسلامی وحدت کے منادی اور علمبردار تهے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلسل کوششوں سے دریغ نہیں کی ہے۔
جمعه, جنوری 09, 2015 09:45
امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // پاکستانی جید عالم دین، شاعر اور سیاست دان، مولانا کوثر نیازی کا کہنا ہے:
منگل, جنوری 06, 2015 08:44
امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // اہل سنت والجماعت کے عالم دین مولوی نواب نقشبندی کا کہنا ہے:
منگل, جنوری 06, 2015 08:39
امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // برطانیہ کی مسلمان کونسل کے رکن اور دانشور ڈاکٹر غیاث الدین صدیقی کا کہنا ہے:
منگل, جنوری 06, 2015 08:33
امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // آذربائجان کے ڈیفینس کالج کے ہیڈ اسماعیل ولی اف کہتے ہیں:
منگل, جنوری 06, 2015 07:51
امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // مسلمان امریکی دانشور اور امریکا کی ٹیمبل یونیورسٹی میں دینیات کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر مصطفی ایوب کہتے ہیں:
منگل, جنوری 06, 2015 06:33
امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // سویٹزرلینڈ کے مسلمان مفکر احمد هوبر کا کہنا ہے:
ہمیشہ ہمیں خداوند عالم کا شکر گزار رہنا چاہئے کہ ہم اس ملک میں ایک دوسرے کے ساته بغیر کسی مذہبی تعصب کے، ایک دوسرے کے ساته، آرام اور چین وسکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔