ایران میں قتل عام پر امام خمینی(رح) کا رد عمل

ایران میں قتل عام پر امام خمینی(رح) کا رد عمل

درود و سلام ہو یزد اور دوسرے شہر کے مومنین پر جنہوں نے اپنے خون سے تبریز کو زندہ کیا ہے ہم صرف تبریز کے شہداء کا چہم نہیں منا رہے ہم تو پہلوی حکومت کے پچاس سالہ سیاہ دور کا غم منا رہے ہیں ان پچاس سالوں میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کیا گیا ہے بے گناہ مظلوموں کو جیلوں میں بند کیا گیا افسوس ہیکہ ان پچاس سالوں میں صرف ظلم ہی ہوا ہے ہم ابھی تک ان پچاس سالوں میں ہونے ظلم کا سوگ منا رہے ہیں رضا خان نے برتانیا اور امریکہ کو خوش کرنے کے لئے نہ صرف ایرانی قوم کو جانی نقصان پہنچایا ہے بلکہ رضا خان نے ایرانی عوام کے خون پسینے کی کمائی کو بھی امریکہ اور برتانیا کے حوالہ کر دیا ہے اور ایران کے خزانوں کو خالی کر کےامریکہ اور برتانیا کے خزانوں کو بھر دیا۔

منگل, اپریل 28, 2020 05:36

مزید
محمد (ص) کا کلمہ گو

محمد (ص) کا کلمہ گو

علامہ ابن علی واعظ

اتوار, اپریل 26, 2020 02:22

مزید
ایرانی انقلاب

ایرانی انقلاب

ایرانی انقلاب کو کیا چیز ممتاز بناتی ہے؟

اتوار, اپریل 19, 2020 11:38

مزید
امام خمینی (رح) کا پیغام اور فوجی بغاوت

امام خمینی (رح) کا پیغام اور فوجی بغاوت

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد جب دشمن ان کی تبعیت میں نادان دسوتوں نے انقلاب کو خطرہ بتائے ہوئے فوج کے منحل کرنے کا نعرہ لگایا

جمعه, اپریل 17, 2020 08:17

مزید
ایرانی انقلاب کو کیا چیز ممتاز بناتی ہے

ایرانی انقلاب کو کیا چیز ممتاز بناتی ہے

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کےمطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 17 فروردین 1357 شمسی ہجری کو قم کی عوام سے خطاب کرتے ہوے فرمایا کہ اگر ہم اس وحدت اور اسلامیت کو محفوظ کریں ہم کامیابی تک ایک ساتھ ہیں لیکن ہمیں اس بات کا خیال رکھنا ہو گا کہ ہم کہیں یہ سوچ کر کہ ہم کامیاب ہیں سست ہو جائیں ہماری سستی ہی ہماری ناکامی کی وجہ بنے گی۔

اتوار, اپریل 05, 2020 04:37

مزید
تاریخی جھوٹ

تاریخی جھوٹ

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے گذشتہ روز اپنے نشری خطاب میں امریکہ کو جھوٹا، بے شرم، لالچی، سنگ دل، بے رحم اور دہشت گرد قرار دیا ہے

منگل, مارچ 24, 2020 03:37

مزید
بعثت کا حقیقی مفہوم

بعثت کا حقیقی مفہوم

بعثت رسولِ اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کئی اہداف و مقصد بیان کیے جاتے ہیں

پير, مارچ 23, 2020 03:26

مزید
بعثت رسولؐ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

بعثت رسولؐ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

اسلام پہلے دن سے ایک صاف و شفاف چشمہ کی طرح ظاہر ہوا اور اس کے بعد آہستہ آہستہ پھیلتا گیا اور آخر کار ایک سمندر میں تبدیل ہو گیا۔ توحید کا نعرہ مکہ کی تاریک فضا میں گھونجا اور آپؐ کو حکم ہوا کہ اپنی عالمی رسالت کا آغاز جزیرۂ عرب سے کریں۔ آپؐ نے فرمایا: بے شک میں خدا کی طرف سے تمہارے اور تمام لوگوں کے لئے بھیجا گیا ہوں اسی طرح قرآن کی بعض آیات اس حقیقت کی تائید کرتی ہیں مثال کے طور پر سورۂ انبیاء، انعام اور اعراف کے بعض آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ آپؐ کی دعوت روز اول سے ہی پوری انسانیت کے لئے تھی۔

اتوار, مارچ 22, 2020 04:30

مزید
Page 16 From 47 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >