انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
رسول اللہ اعظم(ص) کی تعلمیات کو امام (رح) نے زندہ کیا

شیخ ابراہیم یعقوب زکزاکی(1):

رسول اللہ اعظم(ص) کی تعلمیات کو امام (رح) نے زندہ کیا

امام خمینی نے "یا مغرب یا مشرق کی حمایت کرو" کی جگہ "نہ شرقی اور نہ غربی، جمہوری اسلامی" کے نعرہ کو جگہ دی۔

اتوار, فروری 21, 2016 11:59

مزید
اسلامی انقلاب نے عوام کو استکباری سازشوں سے آگاہ کیا

اسلامی انقلاب کے اہداف میں:

اسلامی انقلاب نے عوام کو استکباری سازشوں سے آگاہ کیا

تمہیں وہ دن مبارک ہو جس دن تم نے جوانوں کی شہادت اور طاقت فرسا مصیبتوں کے بعد، دیو صفت دشمن اور فرعون وقت کو زمیں بوس کردیا۔

منگل, فروری 16, 2016 10:46

مزید
سچے اسلام کو سمجھیں اور سمجھائیں

امام خمینی (رح) کے مکتبِ فکر سے:

سچے اسلام کو سمجھیں اور سمجھائیں

یہ سب جانتے ہوئے یا ناداستہ طور پر ایک ہی راہ پر چل رہے ہیں اور وہ ہے دشمنانان اسلام اور استعماری طاقتوں کے شوم مقاصد اور اغراض کو چلانا۔

اتوار, فروری 14, 2016 11:30

مزید
ان کی اطاعت امام زمانہ کی اطاعت اور ان کی مخالفت امام زمانہ کی مخالفت ہے

ان کی اطاعت امام زمانہ کی اطاعت اور ان کی مخالفت امام زمانہ کی مخالفت ہے

آیۃ اللہ شہید سید محمد باقر الصدر

بدھ, فروری 10, 2016 04:07

مزید
آزادی صرف آئین اور اسلامی قوانین کے دائرہ میں

آزادی صرف آئین اور اسلامی قوانین کے دائرہ میں

ہر مملکت میں آزادی اس کے قانون کے دائرہ میں ہے

هفته, جنوری 23, 2016 11:13

مزید
مشرکین سے اعلان برائت ایک سیاسی اور عبادی نعرہ ہے

وہابیت امام خمینی(رح) کی نگاہ میں (۱):

مشرکین سے اعلان برائت ایک سیاسی اور عبادی نعرہ ہے

جمعرات, جنوری 21, 2016 08:26

مزید
ایران سے شاہ کے بھاگنے پر امام خمینی (ره) کے طرف سے عوام کو مبارکباد

ایران سے شاہ کے بھاگنے پر امام خمینی (ره) کے طرف سے عوام کو مبارکباد

إن شاء اللہ بہت جلد اپنے کیفر کردار تک پہنچ جائے گا

هفته, جنوری 16, 2016 03:23

مزید
Page 38 From 47 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >