کرامت جو لغت میں جوانمرد ہونے، بزرگوار اور با مروت ہونے کے معنی میں ہے، غالبا ً نفس کے اس مرحلہ کو کہتے ہیں جو اخلاقی اعتدال، عدالت قوای نفسانی اور عزت نفس سے متصف ہو...
منگل, دسمبر 30, 2014 02:36
بوڑهوں میں خواہشات نفسانی، جاہ طلبی، مال دوستی و خودستائی جوانوں سے کئی گنا زیادہ ہے، جوانوں کی روح انعطاف پذیر اور لطیف ہوتی ہے، بوڑهوں میں حب نفس اور حب دنیا جس قدر ہے جوانوں میں نہیں ہے .....
منگل, دسمبر 30, 2014 02:29
حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے
جمعه, دسمبر 05, 2014 08:45
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
دیگراں اور ایک عارف کے علم میں بڑا فرق ہے، اگر دوسرے انسان جانتے ہیں کہ اللہ کے بندوں کے مقابلہ میں تکبر کرنا خطا اور مذموم ہے، لیکن عارف نے اسے تجربہ کیا ہے اور اس پر مکمل یقین رکهتا ہے۔
بدھ, ستمبر 10, 2014 10:35
اللہ نہ کرے کہ روحانی مقامات اور کمالات پر پہونچنے سے پہلے انسان کی داڑهی اور عمامہ بڑا ہوجائے، جس کی وجہ سے وہ تمام علمی اور معنوی کمالات اور برکات سے پیچهے رہ جاتا ہے جب تک داڑهی میں سفیدی نہیں لگی کچه کرلیں، لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے سے پہلے اپنے حال پر فکر کریں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:34
جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
جمعه, جون 20, 2014 09:19