بدھ, نومبر 04, 2015 01:17
یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔
جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26
کیا امام خمینی علیه الرحمه کے اس جملے کا مطلب یہی ہے کہ عرصہ دراز تک مشقتوں اور سختیوں کو برداشت کرنے کے بعد امام خمینی(ره) کسی نتیجے کے خواہاں نہ تھے؟
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:52
معاویہ اور یزید سے اسلام کو یہ خطرہ نہیں تھا کہ انہوں نے خلافت کو غصب کیا تھا
منگل, اکتوبر 13, 2015 11:19
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اور اسی طرح بھی ہوا۔ ۔ ۔ آخر کار عراق جو ایران کے حملہ سے مایوس اور بےحساب نقصان اورخسارہ سے تباہ وبرباد ہوچکاتھا کویت پر حملہ کیا اور بےتحاشا مال دار ملک کو 24 گھنٹے کے اندر لوٹ لیا۔
جمعرات, اگست 13, 2015 11:59
افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20
اسلام دشمنی وجود میں آنے کی بنیادی وجہ ٹروریسٹی، تکفیری اور وہابی گروہ ہیں کیوں کہ انھوں نے ہرجگہ یہاں تک کہ یورپ میں ٹروریسٹی اقدامات کیے ہیں ۔ دلچسب بات یہ ہے کہ اگریورپ میں کوئی شخص ان کے خلاف لکھتاہےتو اسے موت کا حقدار اور لائق جانتے ہیں ۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 08:00