مجھے حوزہ علمیہ میں علم حاصل کرنے، امام خمینی(ره) کی محفلوں میں شریک ہونے اور انقلاب اسلامی کے ابتدائی سالوں میں آپ کے گھر جانے کی توفیق نصیب ہوئی
هفته, اگست 13, 2016 12:31
اب امام کےلئے حجت شرعی قائم ہوئی۔ امام کے دوران مزاحمت سے وفات تک کے بیانات اور مواقف، آپ کے دوران حیات طیبہ میں دریافت، تجربہ اور تجزیہ وتحلیل کا نتیجہ ہے۔
بدھ, جولائی 27, 2016 11:41
منگل, جولائی 26, 2016 09:34
امام خمینی(رح) نے عدالت کےلئے قیام کیا اور یہ نکتہ اصول شیعہ اور مکتب تشیع کا نمایاں و آشکارا مینار شمار بھی ہوتا ہے۔
جمعرات, جولائی 14, 2016 02:30
حضرت امام خمینی بھی ابراهیم خلیل(ع) کی طرح، سامراج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے کیونکہ امام خمینی اپنی ذات میں ایک امت اور ملت تھے۔
بدھ, جون 29, 2016 10:48
جمعه, جون 17, 2016 05:26
اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔
هفته, جون 04, 2016 10:32
امام خمینی نے اسلام کے حقیقی چہرہ کو دنیا میں نمایاں کیا جبکہ انقلاب اسلامی سے قبل اسلام کو ایک مخصوص فکر تک محدود کیا گیا تھا۔
هفته, جون 04, 2016 09:02