امام خمینی(ره) کے انقلاب نے تمام حریت پسندوں اور مسلم امہ کو آزادی کا دروازہ کهولا اور اس کا راز بهی سمجهایا تاکہ عالمی سامراجیت کی طاقت کمزور سے کمزورتر ہوجائے۔
جمعرات, جنوری 22, 2015 08:43
سامراجیت سے ڈٹ کر مقابلہ کرنا امام خمینی(ره) کو ورثہ میں ملا ہے۔
بدھ, جنوری 21, 2015 08:33
جب یہ طے پایا کہ ملک کے بنیادی آئین کے مطابق صاحبان مناصب عظمیٰ اپنی ملکیت کا اعلان کریں تو سب سے پہلے امام بزرگوار(رح) نے خود اپنی اور اپنے متعلقین کی ملکیت کا اعلان فرمایا۔
هفته, جنوری 17, 2015 08:44
اے جماعتوں! اے گروہوں! اگر تم اپنے ملک کے خیرخواہ ہیں اور اپنی قوموں کے ہمدرد ہیں، تو جان لیجئے کہ اپنوں کو گروہوں میں ٹکڑا ٹکڑا کرنا ملتوں کیلئے قاتل زہر ثابت ہوگا ۔ ۔ ۔
بدھ, جنوری 07, 2015 07:45
غرب ایک عرصے تک کوشش کرتے رہے کہ اسلام کو تلواروں کے سائے میں پهیلا ہوا دین ثابت کرسکے لیکن وہ ناکام رہا۔ افسوس کہ کچه مسلمانوں نے اسلام کے نام پر، اسلام ہراسی کو فروغ دیا۔
پير, جنوری 05, 2015 09:14
دور حاضر میں جب پوری دنیا، غیر انسانی کرتونوں میں مبتلا ہیں، یہاں صاحب حرم کے فرمودات اور ارشادات کو اگر ہر ایک اپنا نصب العین اور لائحہ عمل بنا لے تو ہرگز صراط مستقیم، اسلام اور انبیائے عظام کی راہ کهویں گے نہیں۔
اتوار, جنوری 04, 2015 08:07
اسی طرح مامون امام رضا(ع) کو اپنی تمام دهوکا بازیوں، چاپلوسیوں یا ابن عم! یا ابن رسول ﷲ! کہنے کے باوجود زیر نظر رکهتا تها کہ کہیں قیام نہ کردیں اور اس کی بادشاہت کو ختم نہ کردیں، کیونکہ آپ(ع) فرزند رسول(ص) ہیں۔
منگل, دسمبر 23, 2014 04:14
مولانا عمران حیدر: ہمارے زمانے میں جس ہستی نے کربلا کی روح کو لوگوں میں پهونک دیا اور قلوب کو زندہ کیا ہے، وہ امام خمینی ہیں۔ امام خمینی(رح) کی بابصیرت قیادت اور انقلاب اسلامی کے زیر سایہ ایسی مائیں نظر آتی ہیں، جن میں کربلا کی روح موجود ہے۔
پير, دسمبر 08, 2014 11:54