سکون نفس مطمئنہ، باعث تسکین قلب وارث انبیاء حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا نے کمسنی میں ایثار و قربانی کے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن تک دنیاکی بزرگ خواتین بلکہ مردوں کی بھی رسائی ممکن نہیں
پير, ستمبر 18, 2023 10:18
امام خمینی نظم وضبط کی رعایت میں مولا علیؑ کے فرمان کی مکمل عملی تصویر تھی جس میں آپ فرماتے ہیں : اوصيكم بتقوي الله و نظم امركم
منگل, مئی 31, 2022 12:28
انسان کی پہچان کا ایک اہم ذریعہ ان کے وہ اوصاف ہیں جن سے وہ شخصیت مزین ہوں چاہے وہ نیک صفات ہویا ٖصفات رذیلہ۔ اسی لیے قرآن جہاں انسان کے لئے نیک وبد دونوں کی مثالیں پیش کرتا ہے۔ ساتھ ہی ان کے اوصاف کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ تاریخ میں جہاں بہت سارے شیطانی افکار کے
جمعرات, مئی 26, 2022 04:54
منگل, جون 29, 2021 03:18
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی بنیادوں پر مستحکم عقیدہ، اس راہ میں استقامت اور دینی و انقلابی غیرت، اس محترم شخصیات کی کچھ دیگر اہم خصوصیات تھیں
بدھ, دسمبر 09, 2020 12:41
حضرت زیندب سلام اللہ علیھا نے بچپنے ہی میں آنے والے مصائب کو دیکھ لیا تھا انہوں نے ایک خواب دیکھا اور اس کے بعد اپنے نانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اورانھیں اپنا خواب بتایا اور فرمایا کہ اے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں نے کل رات خواب میں دیکھا کہ
منگل, مارچ 10, 2020 02:44
اگر امام حسنین علیہ السلام کی شہادت کے بعد جناب زینب سلام اللہ علیھا کی اسارت نہ ہوتی تو کربلا کربلا میں ہی رہ جاتی ۔
منگل, مارچ 10, 2020 01:53
حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56