امریکا کو اس بات کی امید تھی کہ شاہ کو وہاں لے جا کرہمارے خلاف سازشیں کرے گا اور ایران میں بھی ایک جاسوسی اڈہ قائم رکھے گا اور ہمارے جوان چپ چاپ بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں گے الحمد اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دی
هفته, نومبر 06, 2021 04:14
آیت اللہ سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کو صحیح طور پر استعمال کر کے اس سے صحیح فائدہ اٹھائیں لیکن اس سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا سے نہیں ڈرنا چاہیے
اتوار, اکتوبر 31, 2021 11:36
اسلامی ممالک لاتعداد خطرات اور سازشوں سے دوچار ہیں اور ان میں تفرقہ، اختلافات، علاقائی تنازعات اور دہشت گردی اہم مسائل شمار ہوتے ہیں
بدھ, اکتوبر 27, 2021 10:28
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ بہت سے حقائق ہیں جنہیں بیان کیا جانا چاہئے کیونکہ اگر ان مسائل کے سلسلے میں رائے عامہ تذبذب اور ابہام میں رہی تو یہ صورت حال گمراہ کن واقع ہوگی
منگل, ستمبر 28, 2021 10:35
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا
منگل, اگست 03, 2021 10:08
نماز جمعہ کے بعد مغربی کنارے کے مختلف حصوں میں فلسطینی شہریوں کی صیہونی مخالف ریلیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے اسرائیلی فوج نے آج دوپہر مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا ، جس میں درجنوں
هفته, جولائی 31, 2021 04:15
اسلامی جمہوریہ ایران کا پیغام جو دنیائے استکبار کو پریشان اور خشمگین کئے ہوئے ہے وہ در حقیقت اسی مزاحمت کی دعوت سے عبارت ہے
پير, جولائی 19, 2021 04:59