ایک طرف سے ایرانی قوم کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، مارشل لا لگ چکا ہے جیسا کہ بتایا جاتا ہے کہ سڑکوں پر چاروں طرف ٹینک اور توپیں دیکھائی دیتی ہیں ہر مسجد کے سامنے ایک توپ لگا دی گئی ہے لوگوں پر ظلم اور جبر کیا جا رہا ہے لوگ مجبور ہیں عوام کھانے پینے کی چیزوں کی وجہ سے پریشان ہے
منگل, دسمبر 05, 2023 10:28
قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں پروردگار کے صفات موجود ہیں قیامت کے مسائل موجود ہیں سیاسی اور سماجی مسائل بھی
پير, نومبر 27, 2023 10:07
اتوار, نومبر 26, 2023 03:18
مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد کو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے
بدھ, اکتوبر 11, 2023 08:39
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
جس رات طے پایا کہ صبح پیرس سے امام ایران روانہ ہوں گے
بدھ, اگست 30, 2023 12:11
جمعرات, جولائی 20, 2023 10:07
جب پیرس سے ہجرت اور ایران جانے کا سفر یقینی ہوا
اتوار, جولائی 09, 2023 10:04