ایک ایمانی طاقت نے اتنی بڑی طاقت کو گرایا جس کی وجہ سے امریکا کو اچھا نوکر کھونے پر افسوس ہوا بہر حال انہیں افسوس کرنا بھی چاہیے کیوں کہ ایسی حکومت گری ہے جس نے اپنا پورا ملک امریکہ اور انگلینڈ کے سپرد کیا تھا امریکہ اور اس کے ساتھیوں کو ایرانی قوم سے کوئی ہمدردی نہیں بلکہ انھیں ایرانی قوم سے دشمنی ہے اور وہ ایرانی قوم سے اس بات پر دکھی ہیں کہ ایرانی قوم نے ان کی حمایت کے باوجود ان کے ایک اچھے نوکر کو ملک سے نکال دیا ہے امریکہ صرف اپنے مفاد دیکھتا ہے اس کی نظر میں کسی دوسرے کی کوئی حیثیت نہیں ہے وہ صرف اپپنے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوے عمل کرتا ہے۔
هفته, جون 15, 2019 03:25
امام (رح) کی زندگی کا مقصد رسول اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی سیرت پر چل کر ملک اور عوام کو ہر خطرہ سے بچانا اور انسانیت کو بام عروج پر پہونچانا تھا
منگل, جون 04, 2019 10:48
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔
بدھ, اپریل 03, 2019 02:00
مسلمانوں کی تقریباً ایک ارب آبادی کہ جس کے پاس اس قدر وسیع سر زمینیں ہیں ، اس قدر زیادہ زیر زمین ذخائر ہیں اور وسیع ترین اسلامی والٰہی حمایت ہے، اس کے ذہن میں یہ نہیں ہونا چاہیے کہ وہ کچھ نہیں کرسکتے
بدھ, مارچ 27, 2019 10:03
ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی لوگ سڑکوں پر اتر آے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی شروع کی علماء نے حکومت کے خلاف دھرنا دیا اور عوام نے بھی دھرنے میں علماء کا ساتھ دیا۔
پير, جنوری 28, 2019 11:16
شاہ کا فرار ہماری ملت کی کامیابی کا سب سے پہلا مرحلہ ہے اور ابھی ہمیں بہت ساری مشکلات دی پیش ہیں
جمعرات, جنوری 17, 2019 05:15
ہم عالمی کمیونزم کے اتنے ہی مخالف ہیں جتنا امریکہ اور اس کے پیروکار مغربی لٹیروں کے
جمعه, اکتوبر 26, 2018 11:19
کیپٹل ازم قانون کے خلاف امام خمینی (رح) کا رد عمل
جمعرات, اکتوبر 25, 2018 11:38