امام خمینی(رح) نے اپنی باطنی بصیرت اور دوراندیشی کی بدولت مسلمانوں کی سیاسی ثقافت میں بعض ایسے مفاہیم اور اصطلاحات روشناس کروائیں، جن کے مثبت نتائج اور برکات آج تک محسوس کئے جا رہے ہیں۔
جمعه, اپریل 03, 2015 11:54
نائجیریا میں ۳۰ سے زیادہ شیعہ فلسطین اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امام خمینی(رہ) کے ندا پر لبیک کہتے ہوئے یوم القدس کو میدان میں اترے، اپنے خون سے اس ملک میں شجر اسلام کی آبیاری کر دی۔
جمعه, اگست 08, 2014 11:10
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58