مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
خدا نے امام حسین(ع) کو جو نبوت وولایت کی یادگار تهے، قیام کرنے پر مامور فرمایا تاکہ اسلام اور امت مسلمہ کی حفاظت کی خاطر اپنی اور اپنے عزیزوں کی قربانی پیش کرے تاکہ آنے والے زمانے میں آپ کے مقدس لہو سے اسلام کی آبیاری ہونے کے ساته ساته وحی الہی کو بهی محفوظ کیا جاسکے۔
منگل, نومبر 11, 2014 04:25
کیونکہ عاشورا اور کربلا کو ایک دن یا ایک سرزمین کے ساته محدود نہیں کیا جاسکتا، ہر دن اور ہر سرزمین پر عاشورا اور کربلا کے نقشے کو کهینچا جاسکتا ہے:"کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا"
اتوار, نومبر 09, 2014 04:19
عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساته کٹا حسین (ع) کا سر نعرہ تکبیر کے ساته ناحق کے لئے اٹهے تو شمشیر بهی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بهی فتنہ
هفته, نومبر 08, 2014 08:35
شہید صدر(رح) فرماتے تهے: «ذوبوا فی الإمام الخمینّی کما ذاب هو فی الإسلام.» امام خمینی میں فنا ہوجاؤ جیسے کہ وہ اسلام میں فنا ہوچکے ہیں۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:10
شہید مصطفی خمینی اسلامی تحریک کے آغاز ہی سے اپنے والد امام خمینی (ره) کے ساته ساته رہے، یہ سب سے پہلی بار ۱۳۴2 ش میں تحریک شروع ہونے کے بعد گرفتار کر لئے گئے پهر کچه دن قید و بند میں رہنے کے بعد ترکی جلا وطن کر دئیے گئے
هفته, نومبر 08, 2014 12:46
قیام امام حسین علیہ السلام کا سب سے اہم مقصد حق کو باطل سے جدا کرنا، خالص اور حقیقی اسلام کی دوبارہ ترسیم اور خلافت کے دعویداروں کی ماہیت و حقیقت سے عالم اسلام کو روشناس کرانا تها
هفته, نومبر 08, 2014 12:37
یہ جملہ ’’ کل یوم عاشوراء و کل ارضٍ کربلا‘‘ ایک بہت بڑا جملہ ہے جس کا غلط معنی نکالتے ہیں وہ لوگ تصور کرتے ہیں کہ ہر روز گریہ کرنا چاہئے؟ لیکن اس کا مطلب اس کے علاوہ ہے ، کربلا نے کیا کیا....
هفته, نومبر 08, 2014 12:35