تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ہمارا یہ جذبہ سست ہوا، ہمیں نقصان ہی ہوا ہے
جمعه, اپریل 16, 2021 05:39
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
امام خمینیؒ فرماتے ہیں: کوئی شخص یہ گمان نہ کرے کہ فقیہ کو عطا کردہ ولایت کی یہ اہلیت اسے نبوت یا امامت کی منزلت تک بلند کر دے گی
منگل, مارچ 16, 2021 10:26
آیا تم نے قرآن سے بے توجہی اختیار کی ؟ یا تمھاری قضاوت وحاکمیت قرآن کے توسط سے نہیں ؟
اتوار, جنوری 17, 2021 10:14
۷ دی ۱۳۵۸ھ،ش کو خواندگی تحریک کی تنظیم حضرت امام خمینی رحمہ اللہ کے حکم سے تشکیل دی گئی یہ تحریک تین سال تک ایک کونسل کی حیثیت سے چلتی رہی آخرکار حجت الاسلام و المسلمین جناب قرائتی ان کے چیئرمین مقرر ہوئے۔
اتوار, دسمبر 27, 2020 03:53
جمعه, نومبر 20, 2020 01:11
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
حضرت موسیٰ (ع) کا قصہ، ان کی ولادت اور زندگی کے نشیب و فراز کو تفصیلی طور پر قرآن میں بیان کیا گیا ہے
منگل, ستمبر 15, 2020 12:12