امریکیوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتاہے، سید حسن نصراللہ
هفته, اکتوبر 12, 2019 09:51
ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران اپنے دفاع سے ذرہ برابر غافل نہیں ہے اور حملے کی صورت میں بڑی تعداد میں جارح فوجی مارے جائیں گے۔
جمعه, ستمبر 20, 2019 07:59
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس کو بے معنی قرار دے دیا
منگل, ستمبر 17, 2019 10:31
دنیا بھر کے شیعہ محرم الحرام میں عام طور پر اکٹھے ہوتے ہیں اور اپنے عظیم ہیرو امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مداحوں اور ذاکروں کے احترام بھرے الفاظ کو بڑی عقیدت سے سنتے ہیں
بدھ, ستمبر 04, 2019 03:17
سابق لبنانی وزیر وئام وھاب نے کہا کہ لبنانی وزیراعظم "سعد الحریری" کیطرف سے ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت کے بارے میں دیئے گئے بیان نے اسرائیل کو چونکا کر رکھ دیا ہے
جمعه, اگست 30, 2019 01:40
ایران اور چین کے مقابلے میں امریکا کی سیاست ناکام ہو چکی ہے جبکہ امریکا کے لئے اپنے حامیوں کے بغیر کسی بھی ہدف کو حاصل کرنا نا ممکن ہے ٹرامپ اور ان کے ساتھ اس غلط فہمی میں وہ اکیلے ہی سارے کام کر سکتے ہیں اگر خارجہ پالیسیوں میں کامیاب ہونا ہے تو انھیں اپنے حامیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا لیکن اس وقت ٹرامپ پر دنیا کے دوسرے ممالک پر آمریت کرنا چاہتے ہیں جو کہ نا ممکن ہے آج ٹرامپ کی وجہ سے امریکا اپنی حیثیت کھو چکا ہے امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر کے اپنی ہار تسلیم کر لی ہے۔
بدھ, اگست 07, 2019 03:59
ہالینڈ کی بھی سب سے بڑی یونین FNV نے بھی رواں سال اپریل کے مہینے میں اعلان کیا کہ ہم ایچ پی کمپنی سے بائیکاٹ کا اس لیے اعلان کرتے ہیں کہ وہ اپنی مصنوعات اسرائیلی فوج کو فروخت کرتی ہے جو فلسطین میں مظلوم فلسطینیوں کے خلاف استعمال کی جاتی ہیں
اتوار, اگست 04, 2019 12:12
ایران سے مغربی طاقتوں اور اسرائیل کی جنگ سے بظاہر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ایک بار پھر خطے پر مکمل قبضہ چاہتے ہیں جبکہ خطے کے اپنے ممالک اس معرکے سے غائب دکھائی دیتے ہیں
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02