آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سورہ برائت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن، سامراج اور صہیونزم ہیں
منگل, نومبر 03, 2020 02:17
امام عسکری علیہ السلام قید خانے ہی میں تھے کہ سامرا میں جو تین سال سے قحط پڑا ہوا تھا اس نے شدت اختیار کر لی اور لوگوں کا حال یہ ہو گیا تھا کہ مرنے کے قریب پہنچ گئے۔
اتوار, اکتوبر 25, 2020 01:22
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ کورونا سے مقابلے کے لئے ضروری ہے کہ ٹھوس فیصلے کئے جائیں
هفته, اکتوبر 24, 2020 11:44
سید حسن نصراللہ نے پوری دنیا پر پھیل جانے والے کرونا وائرس کے حوالے سے کہا کہ آج کی صورتحال میں عراق کے باہر رہنے والے زائرین گذشتہ سالوں کی طرح اربعین واک میں شرکت نہیں کر پائے
جمعه, اکتوبر 09, 2020 10:31
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
عوام کی حمایت کے علاوہ کسی بھی بحران پر قابو پانے کا کوئی راستہ نہیں ہے اور اگر سب ایک ساتھ ہوں تو کوئی بھی بحران کسی قوم کی کمر نہیں توڑ سکتا اور عوام کے ساتھ کسی بھی راستے کو عبور کرنا ممکن ہے۔
جمعه, اکتوبر 02, 2020 04:02
مام خمینی(رہ) نے اس جنگ کو ایرانی بہادر اور پائدار قوم کے لئے آگہی، حرکت اور سستی و کاہلی سے نکلنے کا سبب قرار دیا اور فرمایا کہ اب جبکہ جنگ شروع ہو گئی ہے تو اس کے نتیجہ میں ہماری قوم بیدار ہو جائے گی اور وہ مزید متحرک ہو جائے گی۔
جمعه, ستمبر 25, 2020 03:50
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
پير, ستمبر 21, 2020 05:44