بدھ, نومبر 26, 2025 07:01
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ حضرت فاطمہ س کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ تمام پہلو اور گوشے جو ایک عورت کے لئے تصور کئے جا سکتے ہیں ، وہ کمالات جو ایک انسان کے لئے متصور ہو سکتے ہیں سب کے سب جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے وجود میں جلوہ افروز ہیں
پير, نومبر 24, 2025 12:01
فاطمہ سلام اللہ علیہا، کائنات کی تمام عورتوں کےلئے نمونہ عمل ہے جو اپنی کاوشوں اور جد و جہد سے اس مقام پر فائز ہوئی ہے،
هفته, نومبر 22, 2025 08:59
بدھ, نومبر 19, 2025 10:17
نشست کے پہلے مقرر، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے اپنا خطاب "امام خمینی (رح) کے اخلاقی افکار کا بین الاقوامی سطح پر فروغ" کے موضوع پر شروع کیا
هفته, نومبر 08, 2025 12:09
بدھ, نومبر 05, 2025 08:59
مام خمینی(رہ) نے اس جنگ کو ایرانی بہادر اور پائدار قوم کے لئے آگہی، حرکت اور سستی و کاہلی سے نکلنے کا سبب قرار دیا اور فرمایا کہ اب جبکہ جنگ شروع ہو گئی ہے تو اس کے نتیجہ میں ہماری قوم بیدار ہو جائے گی اور وہ مزید متحرک ہو جائے گی۔
منگل, ستمبر 30, 2025 03:50
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد جو خبر عالمی ذرائع ابلاغ کا سرنامہ بنی ہوئی ہے وہ سعودی عرب اور پاکستان کے مابین طے پانے والا تاریخی دفاعی معاہدہ ہے
جمعرات, ستمبر 18, 2025 10:59