اسلامی نظام میں فوج، حکومت کی بقا اور تحفظ کی خاطر اس لئے کوشاں ہوتی ہے کہ یہ نظام خدا کا حمایت یافتہ ہے اور ایسا نظام ہے جو حقیقی معنوں میں خدا کے دستورات اور الٰہی حدود کا محافظ ہے
اتوار, مئی 22, 2016 12:02
ظہور مہدی(ع) کا عقیدہ شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ علمائے اہلسنت بھی اس پر متفق ہیں اور یہ خالص اسلامی عقیدہ ہے۔
هفته, مئی 21, 2016 07:25
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ان سازشوں پر غلبہ حاصل کرنے کا طریقہ قرآن سے تمسک اور حقیقی قوت ایمان و پائيداری اور طاغوت کی نفی میں مضمر ہے۔
جمعه, مئی 20, 2016 05:02
زمانے کے واقعات وحادثات کے سلسلے میں ہمارے احادیث کے راویوں کی طرف رجوع کریں اس لئے کہ وہ آپ لوگوں پر میری حجت ہیں اور میں ان پر خدا کی حجت ہوں
جمعرات, مئی 19, 2016 12:02
قرآن طاقتور مشرکین کے مقابلے میں جنگ کی کتاب ہے
پير, مئی 16, 2016 12:02
اگر ہم اپنے خیال کے دائرے کو توسیع دیں تو ہمارا معاشرہ زیادہ اخلاقی، مہربان اور نرم مزاج ہوگا۔
اتوار, مئی 15, 2016 08:12
اخلاق حسنہ سے اپنے وجود کو مزین کرو
هفته, مئی 14, 2016 09:16
امام خمینی (رہ) کے افکار و نظریات، مسلم دنیا کے اہداف و مقاصد کے لئے ترقی اور پیشرفت کا باعث ہے۔
جمعه, مئی 13, 2016 03:07