سید الشہداء(ع) کی بات ہر دور کی بات ہے

سید الشہداء(ع) کی بات ہر دور کی بات ہے

یہ ایسا کردار ہے جس نے اسلام کو زندہ رکھا ہے

پير, اکتوبر 26, 2015 11:51

مزید
اولیاء اللہ کی نظر میں انسان کامل کی شہادت بڑی سعادت ہے

مکتب خمینی، مکتب حسینی:

اولیاء اللہ کی نظر میں انسان کامل کی شہادت بڑی سعادت ہے

ما رَایْنا الّا جَمیلًا؛ ہم نے اچھائی کے سوا کچھ نہ دیکھا

اتوار, اکتوبر 25, 2015 12:02

مزید
مجالس عزا کی اہمیت

مجالس عزا کی اہمیت

یہ مجلسیں اور یہ ماتمی دستے انہیں خوفزدہ کردیتے ہیں

منگل, اکتوبر 20, 2015 11:39

مزید
تم نہیں چاہتے کہ میں زیارت کروں!

تم نہیں چاہتے کہ میں زیارت کروں!

امام (رح) سجدے میں ہیں اور وہاں سے گزرنے والے بعض عرب، آپ کے ہاتھ اور پاؤں پر اپنا پورا پیر رکھتے ہیں۔

هفته, اکتوبر 17, 2015 05:12

مزید
حضرت علی علیہ السلام نے اپنی خلافت کے اثبات کیلئے واقعہ غدیر سے استدلال کیوں نہیں کیا؟

حضرت علی علیہ السلام نے اپنی خلافت کے اثبات کیلئے واقعہ غدیر سے استدلال کیوں نہیں کیا؟

سب سے پہلی مرتبہ غدیر کا باقاعدگی سے اعلان، مسجد کوفہ کے فراز منبر سے، امام علیہ السلام کی ظاہری خلافت کے دور میں، آپ ہی کی زبانی ہوا تھا اور اس واقعے کی طرف لوگوں کو متوجہ فرمایا۔

جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:05

مزید
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا وجود، تصور مطلق کا نتیجہ ہے

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی:

تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا وجود، تصور مطلق کا نتیجہ ہے

ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔

جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام(رح) کی عراق سے کویت ہجرت پھر بغداد سے پیرس کیطرف روانگی

داستان ہجرت:

امام(رح) کی عراق سے کویت ہجرت پھر بغداد سے پیرس کیطرف روانگی

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے نجف اشرف میں فقہ اور اصول کی تدریس کے ساتھ اسلامی حکومت کے سیاسی فلسفہ پر مشتمل بحث ولایت فقیہ پر بھی تدریس کا آغاز کیا۔

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 10:14

مزید
Page 325 From 354 < Previous | 321 | 322 | 323 | 324 | 325 | 326 | 327 | 328 | 329 | 330 | Next >