رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
جمعرات, جنوری 10, 2019 01:35
اسلامی جموریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی قوم امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتی۔
منگل, نومبر 06, 2018 09:19
جیسا کہ میں نے پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کیا ہے امریکیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے
پير, ستمبر 03, 2018 12:58
یمن کے اسکولی بچوں کی بس اور اسپتال پر وحشیانہ حملے کئے گئے جس میں بے گناہ بچے مارے گئے
اتوار, اگست 19, 2018 02:12
ایران کسی بھی صورت میں استعماری طاقتوں کے سامنے سرنہیں جھکائے گا
بدھ, جولائی 04, 2018 04:44
حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے بڑی بے باکی کے ساتھ عالمی سامراج کے خلاف تحریک شروع کی
جمعرات, جون 21, 2018 05:37
جس چیز سے محبت ہو اسے چھوڑنا بھی مشکل ہوتا ہے اور جتنی محبت زیادہ ہو اتنی ہی چھوڑنے کی تکلیف بھی زیادہ ہوتی ہے
جمعرات, جون 14, 2018 11:13
ایران پر دوبارہ پابندیاں لگانے کے حکم نامے پر دستخط کریں گے
بدھ, مئی 16, 2018 08:57