نائجیریا کی اسلامی تحریک کے راہنما شیخ زکزاکی علاج کے لئے نائجیریا سے ہندوستان روانہ ہو چکے ہیں جہاں وہ اپنا علاج کرایں گے اس پہلے ہندوستانی، ایرانی،لبنان، عراقی،افغانستانی، پاکستانی اور شامی ڈاکٹروں نے شیخ زکزاکی کی صحت و سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں خبردار کیا تھا۔ گذشتہ ہفتہ نائجیریا کی عدالت نے شیخ زکزاکی اور ان کی ہمسر کو علاج کے لئے ہندوستان جانے کی اجازت دی تھی جس کے بعد نائجیریا حکومت نے شیخ زکزاکی کو ہندوستان علاج کے لئے جانے کی اجازت دی ہے تانکہ وہ ہندوستان میں ہندوستانی ڈاکٹروں کی زیر نظر اپنا معالجہ کرا سکیں۔
پير, اگست 12, 2019 10:00
مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی
پير, جولائی 22, 2019 07:35
یورپین ممالک کو اپنے کئے ہوے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا اگر یورپین ممالک اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرتے تو ایٹمی معاہدے کو کوئی فائدہ نہیں
جمعرات, جولائی 18, 2019 12:46
منگل, جولائی 16, 2019 06:35
جناب مسلم جیسے ہی کوفہ میں داخل ہوئے تو امام (ع) کو لکھے ان کے خطوط کی روشنی میں لوگوں سے گفتگو کی اور اس خط کو ان کے سامنے پڑھا جس میں ان لوگوں نے امام کی رہبری میں اموی فاسد نظام کو نیست و نابود کرنے اور اس راہ میں اپنی وفاداری کا ذکر کیا تھا
اتوار, جون 09, 2019 01:15
فرعون کے ساحروں سے حضرت موسی (ع) کا مقابلہ عید کے دن تھا
بدھ, جون 05, 2019 01:42
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامت ہی منہ زور طاقتوں کے مقابلے میں اپنی عزت و شرف کا تحفظ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور استقامت کی وجہ سے دشمن پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ زوال کا شکار ہے اور ٹرمپ جیسے شخص کا امریکہ میں صدر بننا اس ملک کے زوال کی واضح علامت ہے۔
منگل, جون 04, 2019 08:53
تہذیب نفس سے مراد، نفس کا مقابلہ، نفسانی خواہشات پر قابو پانا اور اسے شریعت و عقل کے دائرہ میں قرار دینا ہے روایات میں اسے نفس کے ساتھ جہاد اور جہاد اکبر کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, مئی 07, 2019 03:07