اس انقلاب کی برکات بہت زیادہ ہیں

ہاشمی رفسنجانی کی آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات:

اس انقلاب کی برکات بہت زیادہ ہیں

استاد حوزہ: آپ کی خصوصیات میں سے ایک، صبر ہے جو کیمیا ہے اور اللہ تعالٰی نے آپ کو صبر سے نوازا ہے۔

جمعرات, ستمبر 08, 2016 08:54

مزید
حکومت کے کارنامے سے ملک کی مستقبل روشن

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا دفاع مقدس کے عہدیداروں کی نشست میں خطاب:

حکومت کے کارنامے سے ملک کی مستقبل روشن

ہاشمی رفسنجانی: حکومت کے اقدامات سے اچھا مستقبل ملک کے انتظار میں ہے اور اللہ کی نصرت ضرور جلوہ گر ہوگی۔

هفته, ستمبر 03, 2016 07:07

مزید
دشمن ایران کی توانائیوں کو نابود کرنا چاہتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی سے ملک کے اعلیٰ حکام کی ملاقات:

دشمن ایران کی توانائیوں کو نابود کرنا چاہتا ہے

خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔

اتوار, جون 19, 2016 10:27

مزید
میں اسلام کےلئے خطرہ محسوس کر رہا ہوں

آیت اللہ مصباح یزدی کی سپاہ پاسداران کے کمانڈز سے ملاقات میں، امام خمینی:

میں اسلام کےلئے خطرہ محسوس کر رہا ہوں

ہمارے ملک میں ایک عالم دین تقریباً ایک غریب شہر سے کھڑا ہوا اور دین کی فریاد بلند کی اور کہا: "میں اسلام کےلئے خطرہ محسوس کر رہا ہوں".

بدھ, مئی 25, 2016 11:54

مزید
امام  خمینی(ره) کے نظریات میں  انتظار کی ثقافت

امام خمینی(ره) کے نظریات میں انتظار کی ثقافت

امام خمینی(ره) کی فکر کا نچوڑ اور وہ موضوع جو ہمیشہ فکر و عمل میں امام (ره) کے مدنظر تھا اور وہ تھا ذمہ داری کو نبھانا اور الٰہی فرائض کی ادائیگی اور یہ موضوع انتظار فرج کے بارے میں ان کے نقطہ نگاہ کو دوسرے نظریات سے نمایاں کرنے کا باعث ہے

پير, مئی 23, 2016 11:56

مزید
امام (رح) نے بھی فرمایا ہماری صلح حقیقی ہے

صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی:

امام (رح) نے بھی فرمایا ہماری صلح حقیقی ہے

امام (رح) نے ان تمام لوگوں سے جنھوں نے ہم پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کی اور جب یہ طے پایا کہ صلح کریں، فرمایا: "ہماری صلح واقعی و حقیقی ہے"۔

بدھ, مئی 04, 2016 04:37

مزید
انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
Page 24 From 28 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28