الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
مظلوم کی داد رسی کیلئے // بس نامِ خمینی کافی ہے
بدھ, اگست 26, 2015 06:46
آج وہ قربِ الہی میں بڑ ے چین سے ہے ! // حق پہ جاں دے کے اس انعام کا حقدار ہوا // اسکی تربت پہ دل افگاروں کے بے پایاں سلام ! // قبر میں سو کے بھی جو قبلۂ احرار ہوا !!
جمعه, اگست 14, 2015 08:44
وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔
جمعرات, اگست 13, 2015 06:21
ا ے ہمکلام قرآن ، ا ے سمبل رشادت // دنیا کے اہل ایماں کو تم سے ہے ارادت
اتوار, اگست 09, 2015 10:38
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام 10 روزہ محبین ورکشاپ میں امام خمنی کی 26ویں برسی کے موقع پر امام خمینی سیمینار منعقد ہوا سیمینار سے علماء کرام نے خطاب کیا اور امام خمینی کے افکار و کردار پر روشنی ڈالی
اتوار, جون 14, 2015 06:11
جس نے دکھائی راہ ِنیک // اور کیا ہے سب کو ایک
پير, جون 08, 2015 08:41
اسی پہ کیجئے " ایوان فکر " کی تعمیر // وہ ایک خاکہ جو معمار، دے گیا اپنا
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:36