پير, فروری 06, 2023 12:00
حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین علی کمساری نے بھی اس بات پر تاکید کی کہ امام خمینی (رح) نے ہماری سرزمین میں عزت و تکریم کو بلند کیا
بدھ, فروری 01, 2023 11:02
تہران یونیورسٹی میں علماء نے دھرنا دیا۔ علماء کا یہ اقدام امام کو ملک میں داخلے سے روکنے کے خلاف احتجاج کی وجہ سے تھا
هفته, جنوری 28, 2023 10:33
امام خمینی (س) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام خمینی کے آبائی شہر میں ثقافتی ہفتہ منعقد کیا جائے گا۔ قومی اور صوبائی عہدیداروں کی موجودگی میں ہم اس ثقافتی ہفتہ کا آغاز امام کے گھر اور یادگار امام ثقافتی اور فنکارانہ کمپلیکس میں کریں گے اور ایک ہفتہ تک مختلف ثقافتی، فنی اور سماجی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ .
منگل, جنوری 10, 2023 10:26
اخلاقی فضائل، انسانی کمالات، ایمان کی طاقت، استقامت و پایداری، صبر و تحمل، بصیرت و علم، گفتار اور فصاحت و بلاغت نے انہیں خواتین کی خاتون بنادیا تھا
هفته, جنوری 07, 2023 10:55
هفته, جنوری 07, 2023 08:00