ایک سیاسی نظام کے قیام کی خاطر امام خمینی (رح) کی مزاحمتی حکمت عملی، بنیادی طور پر دو عمدہ محور پر قائم تھی: فکری تحریک اور سیاسی تحریک جن میں سے ترتیب کے اعتبار سے فکری تحریک، سیاسی و عملی تحریک پر مقدم ہے جسے امام (رح) نے "اندرونی تبدیلی"، "بیداری" کے نام سے یاد کیا ہے۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:16
ولایت، قرآن و سنت کی روشنی میں، "ولی اللہ" کون ہے؟ صاحبان ولایت، ولاء اور اہلبیت کی ولایت اور اولی الامر کون لوگ ہیں؟ ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی
منگل, دسمبر 04, 2018 10:52
ایران کی مسلح افواج مضبوط تاہم دفاعی ہیں
منگل, دسمبر 04, 2018 10:45
قم کی نورانیت کا اندازہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب انسان خود کو اس نور عظمت و شرافت سے قریب کرے گا
هفته, دسمبر 01, 2018 11:52
سینئر سیاسی رہنما وسابق ممبراسمبلی دیوندر سنگھ رانا نے کہاکہ انسان نے جغرافیہ ، مذہب اور زبان و قوم کی دیواریں کھڑی کی ہوئی ہیں
بدھ, نومبر 28, 2018 11:51
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور ان گیارہویں جانشین حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: حسدکرنے والے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا۔
جمعه, نومبر 16, 2018 06:59
وہ ولایت جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ائمہ علیہم السلام کے لیے ثابت ہے وہی ایک فقیہ کے لیے بھی ثابت ہے
اتوار, نومبر 11, 2018 10:30
امام رضا (ع) نے اسلامی معارف اور شاگردوں کی تربیت کی توسیع میں خاص کردار ادا کیا
جمعرات, نومبر 08, 2018 11:26