عصر حاضر میں عظیم قائد حضرت امام خمینی (ره) کی اسلامی تحریک کے نتیجے میں ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب برپا ہوا اور اس انقلاب کی کامیابی کے ساته ہی صاحب العصر (عج) کے نائب عام اور ولی امر کی سربراہی میں ایک دینی حکومت کا قیام عمل میں آیا جو انشاء اﷲ آپ (ره) کے عالمی انقلاب تک قائم رہے گی۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:11
علامہ جعفری: یہ ایک حقیقت ہے کہ مقاومت انقلاب اسلامی کے بعد سے شروع ہوئی ہے، مقاومت مکتب امام خمینی سے شروع ہوئی ہے، اسے کچلنا اتنا آسان نہیں ہے، امام خمینی نے لوگوں کو بصیرت، شعور اور حوصلہ دیا، جنہوں نے تل ابیب پر براہ راست میزیل داغے۔ آج کسی مسلمان حکمران میں اتنی جرات نہیں کہ وہ اسرائیل کے ساته لڑے، لیکن مقاومت کا بلاک لڑ رہا ہے۔
بدھ, جولائی 30, 2014 11:17
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
جیسا کہ امام خمینی(رہ) نے فرمایا ہے: اسرائیل کا خاتمہ ضروری ہے / اس سرزمین کے باسی اپنی مرضی سے مطلوبہ حکومتی نظام کا انتخاب کریں اور اس کے نتیجے میں اسرائیل کی غاصب صہیونیستی رژیم کا خودبخود خاتمہ ایک یقینی امر ہے۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 07:23