رکن آبادی: امام کی اس بات پر بڑا زور دیتے تھے کہ جمہوری اسلامی ایران کا نظام پوری دُنیا میں منفرد اور بے مثال ہے۔
پير, فروری 29, 2016 10:10
میری نظر میں عزاداری سے متعلق امام خمینی کا انداز سلوک بالکل ائمہ علیھم السلام کے طور طریقے سے ہماہنگ تھا۔
اتوار, فروری 28, 2016 11:33
یہ چھوٹا سا گھر بہت سی عظیم کرامتوں کا مرکز ہے جہاں حسنین(ع) اور زینبین(س) جیسی عظیم ہستیوں کی تربیت ہوئی ہے۔
جمعه, فروری 26, 2016 10:25
جب تک حکومتوں کے مفادات کو انسانی و اخلاقی اقدار پر ترجیح دی جاتی رہے گی، اس وقت تک تشدد کی جڑوں کو کہیں اور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
بدھ, فروری 10, 2016 10:16
"ہماری سیاست ہمیشہ یہ رہی ہے کہ آزادی اور استقلال نیــز عوام کے مفادات کا تحفظ ہو اور اس اصل کو کبھی بھی دوسری چیز کی خاطر فدا نہیں کریں گے"
جمعه, فروری 05, 2016 11:34
بعض افراد بآسانی جھوٹ سے کام لیتے ہیں اور اسی کے ساتھ، بآسانی لوگوں کے درمیان تفرقہ اندازی بھی کرتے ہیں۔
جمعه, فروری 05, 2016 09:07
ہم نے اسلام کے جذاب پہلووں کو چھوڑا اور عملی طورپر شدت پسند چہرے کا تعارف کرایا ہے۔
جمعرات, فروری 04, 2016 09:33
اگر آپ لوگ میں رہبری پر نظارت رکھنے کی شہامت اور شجاعت نہیں ہے تو وہاں سے اُٹھ جائیں، مجلس کو چھوڑ دیں!
بدھ, فروری 03, 2016 08:27